ہمارا تعارف

اسائلم لنکس (پناہ کے لنکس) ایک رضاکارانہ تنظیم ہے جو یورپ اور مشرق وسطی میں پناہ گزین مہاجروں کے لئے، رہائش، معیشت اور صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں مفیدد اور درست معلومات تک رسائی میں اضافہ  کرنا چاہتی ہےاور اسکو بہتر بنانا چاہتی ہے . اسکا مقصد معلومات  کو آگے پوھنچانا ہے تاکے تارکین وطن، پناہ گزینوں, کیمپوں اور شہری علاقوں میں پناہ گزینوں کومناسب مدد فراہم ہو.

ہم نے مئی 2016 میں برطانیہ کے کلائس جنگل میں مہاجروں کو پناہ گاہ کی معلومات پیش کیں. ہم شمالی یونان اور ایتھنز کے علاقے میں تقریبا 18،000 افراد تک معلومات کو براہ راست تقسیم کر چکے ہیں. ایک سال سے زیادہ عرصہ سے ہم یونان، فرانس، سربیا اور برطانیہ میں لوگوں کی حفاظت کے لئے کام کر رہے ہیں. کتوبر 2017 میں ہم نے عراقی کردستان، مراکش اور اٹلی میں شروع کیا. ا 2018 میں ہم ترکی، لبنان، اردن اور لیبیا میں معلومات کی تقسیم کریں گے.

ہم نے تعاون کیا ہے:

Mobile Info Team شمالی یونان میں عطیہ
Care 4 Calais فرانس اور بیلجیم میں عطیہ
Refucomm یونان، لینڈ اور جزائر میں عطیہ
Advocates Abroad یونان اور اٹلی میں عطیہ
Refugee.INFO یونان، اٹلی اور بلقان میں عطیہ

ہمیں مسلسل رضاکاروں کی تلاش  ہے. ایسے لوگ جو ہمارے گروپ میں شامل ہونے کے لئے کچھ وقت صرف کر سکتے ہیں ہمیں ضررو بتایں. ایک ہفتہ میں دو گھنٹے، آپ جہاں کہیں بھی ہوں،  ضرورت مند مہاجروں کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں . اگر آپ  ہمیں زیادہ وقت دینے کو تیار ہیں تو آپ اس بڑھتی ہوئے تنظیم کو سنبھالنے میں بھی ہماری مدد کرسکتے ہیں.
براہ کرم ہمارے کام کے بارے میں اس تعارفی دستاویز کا مطالعہ کریں. اور ہم سے رابطہ کریں facebook.com/asylumlinks پر، میسنجر پر m.me/asylumlinks پر رابطہ کریں.  یا ہمیں ای میل لکھیں پر recruitment@alinks.org .

ہم نے برطانیہ (چار اپریل 2018) میں چیریٹیوٹ انکارپوریٹڈ تنظیم کی حیثیت کے لئے درخواست کی ہے

آپکا شکریہ!

کی طرف سے ڈیزائن bianca hlywa .

Leave a Reply

Your email address will not be published.